: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سان فرانسسکو،16مارچ(ایجنسی) امریکہ کے سان فرانسسکو میں 8 مارچ کو Randhir Kaur رندھیرکور نام کی ہندوستانی میڈیکل اسٹوڈنٹ کی لاش ان کے اپارٹمنٹ سے ملی تھی، اب اس معاملے میں نیا انکشاف ہوا ہے. جانچ حکام نے دعوی کیا ہے رندھیر کور کو گولی مار کر قتل کیا گیا تھا.
font-size: 18px; text-align: start;">37 سالہ رندھیر 8 مارچ کو ایک گردوارے سے ہوکرآئی تھی۔ اور کچھ گھنٹے بعد ان کی لاش برآمد ہوئی. رندھیر کی لاش کو سب سے پہلے ان کی ایک کزن نے دیکھا تھا. جانچ حکام کا خیال ہے کہ گھر آنے کے کچھ دیر بعد ان کا قتل کیا گیا۔ جانچ میں ان کے گھر کے اندر کسی کے زبردستی گھسنے کی کوئی نشانی نہیں ملی ہے.